اینٹی کرپشن بلوچستان کا اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے خلاف بڑا اقدام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: ڈائریکٹوریٹ آف انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے خلاف فنڈز میں مبینہ غیر قانونی ہیرپھیر اور اختیارات کے غلط استعمال کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے مکمل…

ڈیڑھ سال میں بلوچستان میں 27 ریلوے حملے، جعفر ایکسپریس بار بار نشانہ بنی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران بلوچستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ریلوے تنصیبات پر حملوں کا تشویشناک سلسلہ جاری رہا، جس کے دوران مجموعی طور پر 27 حملے رپورٹ ہوئے۔ ان حملوں میں ٹرینیں، ریلوے اسٹیشنز، پل اور…

جمعیت طلبا اسلام کوئٹہ کا اجلاس، طلبا مسائل کے حل کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: جمعیت طلبا اسلام ضلع کوئٹہ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ضلعی صدر حافظ حبیب الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور اور طلبا کو درپیش مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری حافظ عابد…

لورالائی–قلعہ سیف اللہ روٹ پر ویگن مافیا کا راج، عوام شدید مشکلات میں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 08 جنوری: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی لورالائی کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ لورالائی اور قلعہ سیف اللہ کے درمیان ویگن ٹرانسپورٹ ایک منظم مافیا کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔…

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، وزیراعظم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، جو صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ میر سرفراز…

گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزیراعظم…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم…

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے جائزے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 جنوری 2026: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے جائزے کے ذریعے گورننس کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالتِ میں گرفتار

جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالتِ میں گرفتار4 ساتھی فرار قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد ملزمان بھتہ طلبی پمپ پر فائرنگ میں ملوث تھے،پولیس تفصیلات کے مطابق جیکب آباد (رپورٹ عبدالباقی)تھانہ گڑہی خیرو کی…

خیبرپختونخوا میں پاکستان سٹیزن پورٹل کی فعالیت میں اضافہ، عوامی شکایات کا فوری ازالہ ممکن

پشاور، 8 جنوری 2026: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی اصلاحات اور فعالیت میں اضافہ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے پورٹل کی براہ راست ذاتی نگرانی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ…