بلوچستان کودرپیش سکیورٹی،معاشی اور ترقیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھ کر کام کرینگے ،وزیراعظم…

کوئٹہ۔8جنوری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے، بلوچستان کی ترقی اور قومی یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ،صوبے کو درپیش سکیورٹی، معاشی اور ترقیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے…

گلگت بلتستان میں ای پروکیورمنٹ کا نفاذ، پیپرا اور جی بی پیپرا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد | 8 جنوری 2026 گلگت بلتستان میں شفاف، مؤثر اور ڈیجیٹل سرکاری خریداری کے نظام کے نفاذ کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی اور گلگت بلتستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے درمیان ای پروکیورمنٹ…

نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، دو افغان مسافر جاں بحق

نوکنڈی: نوکنڈی کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے پیش آنے والے حادثے میں دو افغان مسافر جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات…

پشین میں پولیس کارروائی، 55 کلوگرام چرس برآمد

پشین: تھانہ علیزئی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 55 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر لی۔ کارروائی ڈی پی او پشین عبدالعلیم اچکزئی کی ہدایت پر ایس ایچ او نصیب اللہ بادیزئی نے کی۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تاہم مقدمہ درج کر کے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 22 فوڈ پوائنٹس پر جرمانے

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جاری انسپیکشن مہم کے دوران مزید 22 فوڈ پوائنٹس پر جرمانے عائد کر دیے۔ ترجمان کے مطابق 71 مراکز کی جانچ پڑتال کی گئی، جہاں ناقص صفائی، غیر معیاری اجزا، مضر صحت رنگ،…

وندر میں غیر قانونی ایل پی جی فلنگ اسٹیشنز شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ

وندر: شہر کے مختلف علاقوں میں قائم غیر قانونی ایل پی جی فلنگ اسٹیشنز کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ بغیر اجازت اور حفاظتی اقدامات کے گھریلو سلنڈرز میں گیس بھرنے کا عمل جاری ہے۔ عوامی حلقوں کے مطابق ان مراکز پر نہ آگ بجھانے کے آلات موجود…

عمران خان جلد عوام کے درمیان ہوں گے، کارکنوں کو انصاف ملے گا: رحیم کاکڑ

کوئٹہ: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان جلد عوام کے درمیان ہوں گے اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا حساب لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بوگس مقدمات، کارکنوں پر تشدد اور چادر و چار دیواری…

کوئٹہ میں گیس، بجلی بحران پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی احتجاجی تحریک کا اعلان

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ سٹی تحصیل کمیٹی نے گیس کی بندش، کم پریشر، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، صاف پانی کی عدم فراہمی، بڑھتے جرائم اور بلدیاتی اداروں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اجلاس کی…

کوہلو: تنگا واٹر سپلائی اسکیم کا مشترکہ دورہ، صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوہلو، 08 جنوری: کوہلو میں تنگا واٹر سپلائی اسکیم کا مشترکہ دورہ کمانڈنٹ میوند بریگیڈ کرنل فاروق اشرف اور ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ نے کیا۔ یہ منصوبہ بی آئی ایس ڈی کے تحت دس کروڑ روپے کی لاگت سے منظور کیا گیا ہے،…

بختیارآباد اور گردونواح میں گیس پریشر کی شدید کمی، شہری سردی میں بے بس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بختیارآباد، 08 جنوری: بختیارآباد، لہڑی اور گردونواح میں گیس پریشر میں شدید کمی کے باعث شہری سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔ سرد موسم میں گیس کی عدم دستیابی نے روزمرہ زندگی مفلوج کر دی ہے، جبکہ خواتین کو گھریلو امور کی انجام…