سیکرٹری زراعت بلوچستان نے آن فارم واٹر مینجمنٹ منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | کوئٹہ: 08 جنوری 2026 کوئٹہ: سیکرٹری زراعت بلوچستان نور احمد پرکانی کی زیر صدارت محکمہ زراعت کے آن فارم واٹر مینجمنٹ کے تحت تمام اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آن…

گورنر سیکرٹریٹ کی ہدایت: خیبرپختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق  ممبران کی تعیناتی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | پشاور: 09 جنوری 2026 گورنر سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن   کے ممبران کی تعیناتی کو فوری طور پر یقینی بنائے۔ مراسلے میں کہا گیا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے پاکستان تحریک انصاف سندھ کی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد نے کراچی ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ کا فقید المثال استقبال کیا سہیل آفریدی کراچی، حیدر آباد ،کورنگی، ملیر، جامشورو ، کیماڑی سمیت…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی روانہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل وہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں عوام نے ان سے ملاقات کی اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ دورۂ سندھ کے دوران وزیراعلیٰ…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صحت کے شعبے میں بڑی اصلاحات، نئی ادویات فہرست اور سخت نگرانی کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 9 جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے نئی اور جامع ادویات فہرست تیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے صحت کے نظام میں شفافیت اور جوابدہی مزید…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 5 کاروائیاں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد کاروائیاں اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ملاقات کی وضاحت، ارکان قومی اسمبلی کے گھروں کا دورہ کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: اسلام آباد، 8 جنوری 2026 قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ 8 جنوری 2026 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کسی بھی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ اسپیکر اس دن اسلام…

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع میں امن و امان کے قیام کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری

ڈی آئی جی پی حیدرآباد، طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات اور ایس ایس پی ٹھٹہ، فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس نے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائسز کے ذریعے چیک کیا گیا جبکہ…

لاڑکانہ رینج: پانچوں اضلاع میں سرچ اینڈ کومبنگ اور اسنیپ چیکنگ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 8 جنوری 2026: ڈی آئی جی پولیس لاڑکانہ، ناصر آفتاب کی ہدایت پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ کومبنگ اور اسنیپ چیکنگ کے آپریشنز جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں ہوٹل،…

گلگت بلتستان میں پیرا میڈیکل و نرسنگ اسٹاف کی تربیت کا آغاز

گلگت، 8 جنوری 2026: محکمہ صحت گلگت بلتستان اور شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد کے درمیان معاہدے کے تحت گلگت بلتستان کے بڑے ہسپتالوں کے پیرا میڈیکل اور نرسنگ اسٹاف کے لیے ریفریشر کورسز اور تربیتی پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے۔ پہلے بیچ میں شامل…