قلعہ سیف اللہ میں ڈپٹی کمشنر کا دورہ، عوامی مسائل کا جائزہ
قلعہ سیف اللہ، 8 جنوری 2026
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار نے ایس پی شاہ رخ خان کے ہمراہ تحصیل کے دور افتادہ علاقوں توئی ور، باتوزئی اور ملحقہ دیہات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، امن و امان کی صورتحال اور عوامی…
