اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ میرے اور عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کر دی گئی ہے،
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے تمام تر اقدامات کررہی ہے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے الفاظ انتہائی لغو، غیر آئینی اور غیر قانونی ہے تاہم ان کے خلاف نااہلی ریفرنس سے کیس کا فیصلہ متاثر نہیں ہو گا۔
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ 41 ویں اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ کو یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا۔
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن عمیر بلوچ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لینے کا تحریری فیصلہ میں کہاگیاہے