وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، مشترکہ مفادات کونسل کے 41 ویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا

0 29

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ 41 ویں اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعہ کو یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے گزشتہ اجلاسوں کے دوران ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.