انقرہ (این این آئی)’’جیوفلمز‘‘ اور طلسمین اینی میشن اسٹوڈیوز کے اشتراک سے بننے والی پاکستان کی سب سے بڑی اور جیو کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ 20دسمبر سے ترکی کے تمام بڑے شہروں کے 100 سنیما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف دس ریاستوں میں احتجاج ہوا، اس دوران پولیس نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا، فائرنگ کر کے تین شہریوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور موجودہ فوجی سیٹ اپ نے جمہوری اداروں کا ساتھ دیا ہے تاہم اس حمایت کو نادانی میں کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے۔