سیاست کا مرکز و محور عوام ہی ہے عوام کو ہم طاقت کا سرچشمہ سمجھتے ہیں،نواب ثناء اللہ زہری
خضدار(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ سیاست کا مرکز و محور عوام ہی ہے عوام کو ہم طاقت کا سرچشمہ سمجھتے ہیں
