خضدار(این این آئی)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ خان لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے کافی بہتر ہے مثالی امن قائم کرنے میں دیگر فورسیز کے ساتھ لیویز فورس کی قربانیاں بھی شامل ہیں
کراچی(این این آئی)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت گرین کیپس کو مہمان ٹیم پر 315 رنز کی برتری حاصل ہوگئی
مستونگ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر مستونگ محبوب احمد اچکزئی نے آر ایچ سی عاصم آباد دشت کا افتتاح کر دیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دشت میڈم ثناء ماجبین ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سردار امیر محمد گچکی پیرامیڈیکل اسٹاف کے سعید احمد سمالانی میر سعد…
دالبندین( این این آئی)وزیر اعلی بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ میر اعجاز خان سنجرانی کی کال پر دالبندین میں بھی فوکل پرسن میر اسفندیار خان یار محمد زئی کی قیادت میںکار ریلی نکالی گئی
اسلام آباد / کوئٹہ( این این آئی) سلیکٹیڈ حکومت کی کشتی ڈانواں ڈھول ڈول ہے ، حکومتی اتحادی ابھی سے اپنا رخ متعین کرلیں ، ورنہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنائی جانے والی سزا پر اظہار خیال کے دوران تند و تیز جملوں کا تبادلہ کان پڑی آواز سنائی نہ دی ،