وزیر اعلی بلو چستان سے سپیکر میر عبد القد وس بز نجو کی طو یل ملا قا ت،سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعلی بلو چستان جا م کما ل خان سے اسپیکر بلو چستا ن اسمبلی میر عبد القد وس بز نجو کی طو یل ملا قا ت تفصیلات کے مطا بق جمعہ کو و زیر اعلی بلو چستان جا م کما ل خان اور اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القد وس بز نجو کے در میان میں طویل ملا قا ت ہو ئی ملا قا ت میںسیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔