حکومت کا 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے

نارووال اسپورٹس سٹی کیس،احسن اقبال کا 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، چھ جنوری تک نیب کے حوالے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں کے معاملے میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو 6 جنوری تک 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔

موٹروے پر چھ سو سی سی ہیوی بائیکس کی اجازت دینے دینے سے متعلق عمل درآمد کیس کی سماعت 16مارچ تک…

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں موٹروے پر چھ سو سی سی ہیوی بائیکس کی اجازت دینے دینے سے متعلق عمل درآمد کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی کر دی گئی