اسددرانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسددرانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔
