اداکارہ زارا اکبر کی بالی ووڈ کیلئے تیار کیے جانے والے گانے میں ماڈلنگ
لاہور(این این آئی)ناموراداکارہ زارا اکبر کی بالی ووڈ کیلئے تیار کیے جانے والے گانے ’’ نا جانے ‘‘میں زبردست ماڈلنگ ۔گانے کے گلوکار ستارشیخ جبکہ اس کی شاعری پیارے لال یادو نے دی ہے
