کوئٹہ میں سی آئی اے پولیس کی کاروائی جعلی کاغذات بنانے میں ملوث دو افراد گرفتار

0

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں سی آئی اے پولیس کی کاروائی جعلی کاغذات بنانے میں ملوث دو افراد گرفتار جمعرات کو سی آئی اے پولیس نے کوئٹہ میں کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے جعلی کاغذات بنانے میں ملوث دو ملزمان نجیب اللہ اور نقیب اللہ کو گرفتار کر لیا اور انکے قبضے سے جعلی دستاویزات، سرکاری کارڈز برآمد کرلئے ملزما ن کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے تھانہ گوالمنڈی کے حوالے کردیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.