سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ :  کوئٹہ کی عدالت نے سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بچی کے اغوا میں معاونت کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ نے پولیس کو سینیٹر سرفراز بگٹی کو گرفتار کر کے…

عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،120 احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد:  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،120 احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے یہ عدالتیں 120 دنوں میں ہی تمام گند صاف کر دینگی

نیپرا نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سماعت مکمل کرلی ، فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا

اسلام آباد: نیپرا نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سماعت مکمل کرلی جس کا فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف فاروقی کی سربراہی میں…

موجودہ صوبائی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بی این پی اور جمعیت علماء اسلام نے ممکنہ وزیراعلیٰ کے نام…

قلات:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بی این پی اور جمعیت علماء اسلام نے ممکنہ وزیراعلیٰ کے نام کے لئے تجویز کیا ہے