اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کے خلاف شوگر ملز کی انٹراکورٹ اپیل کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان ہے اور دیگر کھلاڑیوں پر بھی بھاری ذمہ داری ہے
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ہفتے سے پی ایس ایل سیزن فائیو کے ٹکٹس کی رقوم واپس کرے گا، فروخت کیے گئے ٹکٹوں کی رقوم دو حصوں میں واپس کی جائیں گی، ٹوٹل دس میچز کے ٹکٹوں کے پیسے شائقین کرکٹ کو واپس ملیں گے۔پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں…
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح سندھ کے شہریوں کو درپیش شہری اور نقل و حرکت سے متعلق مسائل کو حل کرنا ہے،
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے مصر کے سفیر طارق داروگ نے ملاقات کی ، دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،
اسلام آباد: امریکی شہری سنتھیاڈی رچی کی سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کے خلاف مقدمہ درج کرانیکی درخواست پر پولیس نے اپنا جواب عدالت میں جمع کروا دیا
اسلام آباد : بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے بارے میں پہلی بار ہونے والی غیر سرکاری آن لائن کانفرنس میں آٹھ ممالک کے نمائندوں نے کورونا وائرس کے بحران کے باعث معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے قریبی تعاون کو فروغ دینے اورعالمی…