بلوچستان حکومت زراعت کی ترقی کیلئے زمینداروں کے ساتھ ہر تعاون کیلئے تیار ہے،سیکرٹری زراعت
لورالائی : صوبائی حکومت زراعت کی ترقی کیلئے زمینداروں کے ساتھ ہر تعاون کیلئے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت میر قمبر دشتی نے اپنے پریس بریفنگ میں کیا
