صوبائی دارالحکومتوں میں این سی او سی کے خصوصی اجلاسوں کا انعقاد قابل تحسین اقدام ، وزیر اعلی پنجاب…
لاہور: وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومتوں میں این سی او سی کے خصوصی اجلاسوں کا انعقاد ایکقابل تحسین اقدام ہے جو صورتحال کو بہتر طور پر سمجھنے ، مستقبل کے عمل کو بہتر بنانے اور ہم آہنگی بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ وزیر اعلی…
