اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شانے کرونا سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، 9 رکنیکمیٹی کورونا صورتحال سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے گی
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق صرف رجسٹرڈ خیراتی ادارے اور دینی مدارس ہی کھالیں جمع کرسکتے ہیں