بلوچستان ہائیکورٹ کے نوٹس پر کوئٹہ شہر کے ہسپتالوں اور سٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے نوٹس پر کوئٹہ شہر کے ہسپتالوں اور سٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،کارروائیاں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی اور پارکنگ نہ ہونے والے ہسپتالوں کے خلاف کی جارہی ہے،
ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کا سروے…
