زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر
کوئٹہ: زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کاشف صدیقی کے مطابق ہفتہ کو زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت گرد نواح کے علاقوں کو گیس کی فراہمی…
