کورونا کی نئی لہر ، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخر

اسلام آباد : کورونا کی نئی لہر، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا، حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک موخر کر دیا گیا ہے، آئندہ اجلاس کی…

ریکوڈک سے متعلق معاہدے کی تفصیلات سے تاحال لاعلم ہوں ، جام کمال

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کہاہے کہ ریکوڈک سے متعلق معاہدے کی تفصیلات سے تاحال لاعلم ہوں اپنی جماعت کی موجودہ حکومت سے بحیثیت پارٹی سربراہ مطمئن نہیں ہوں میری حکومت میں ریکوڈک پر 10 فیصد…

سردار محمد صالح بھوتانی کی وندر آمد ، اہلیان وندر کی جانب سے شاندار استقبال

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کا حلقہ انتخاب کے صنعتی شہر وندر آمد پر اہلیان وندر کی جانب سے شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا سردار محمد صالح بھوتانی دورے کے موقع پر عوام میں گھل مل گئے وندر کے عوام نے…

جمعیت نے اسلام کی سر بلندی کیلئے جدوجہد کی ، مولانا غفور حیدری

کو ئٹہ ، حمید آباد : جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام ایک ملک گیر سیاسی و مذہبی جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی اور اسلام کی سر بلندی کیلئے جدوجہد کی ہے سلیکٹڈ حکمرا نوں نے…

ڈاکٹرز کے مطالبات مان لئے تھے، ریڈ زون پراحتجاج سمجھ سے بالاتر ہے ، سید احسان شاہ

دالبندین : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہاہے کہ احتجاج پر بیٹھے ڈاکٹروں کے ساتھ ہمارے سنجیدگی سے مذکرات جاری تھے بروز جمعرات انکے ساتھ ہمارے مزاکراتی سب کمیٹی نے میٹنگ بھی طے کررکھا تھاڈاکٹروں کے ساتھ مزکراتی کمیٹی کا میں خود چیئرمین…

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرپابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن : میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا…

ڈنمارک : خفیہ معلومات لیک کرنیکا الزام، ملٹری انٹیلی جنس کا سابق سربراہ گرفتار

کوپن ہیگن : خفیہ معلومات لیک کرنے کے الزام میں ڈنمارک نے ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ لارس فنڈسن کو 3 سابق اور موجودہ ملازمین کے ہمراہ گرفتار کیا گیا۔ ڈینس ڈیفنس…

اومی کرون نے سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

ریاض : اومی کرون وائرس کے تیزی سے پھیلاؤنے دنیا میں پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ، امریکا اور فرانس کے بعد سعودی عرب، جرمنی، آسٹریا اور بلغاریہ میں بھی ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز منظرعام پر آنے کا ریکارڈ بن گیا ہے جبکہ چین نے شہر تیانجن…

تائیوان : جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ

تائپے سٹی : تائیوان میں جدید جنگی طیارہ ایف 16 وی سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد تائیوان نے ایف 16 طیاروں کی ٹریننگ روک دی ہے ، تربیتی مشن کے دوران جنگی طیارہ ملک کے جنوب میں سمندر میں کریش کرگیا تھا،…

صومالیہ : موغادیشو میں بم دھماکے سے 8 افراد ہلاک

موغادیشو : صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق موغادیشو ایئر پورٹ کو جانے والی سڑک کے کنارے کھڑی کار میں بم نصب تھا اوردھماکے سے قریبی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ۔…