شاہین آفریدی اور حسن علی ٹاپ ٹین ٹیسٹ باؤلرز میں شامل

دبئی :  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پیسر شاہین آفریدی کو تیسری پوزیشن سے محروم ہونا پڑا جب کیوی فاسٹ باؤلر کائیل جیمیسن نے کیریئر بیسٹ درجہ بندی کے بعد انہیں چوتھے نمبر پر دھکیل دیا۔ کائیل جیمیسن نے 825 پوائنٹس کا سنگ میل…

گاربین موگوروزا نے سڈنی انٹرنیشنل کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

سڈنی : سابق نمبر ون ٹینس سٹار گاربین موگوروزا نے سڈنی انٹرنیشنل کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ آسٹریلیا میں ٹینس سیزن کا آغاز ہوتے ہی دلچسپ مقابلے شروع ہو گئے ہیں جہاں پر گاربین موگوروزا نے اپنے میچ میں روس کی ایکاترینا کو سٹریٹ سیٹس…

ٹک ٹاکرحریم شاہ کا ملکی قانون کو کھلے عام چیلنج ، منی لانڈرنگ کا اعتراف

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر فضا حسین المعروف حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں ۔ ایف آئی اے…

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف سائبر کرائم کراچی میں انکوائری درج

کراچی : ایک ویڈیو میں کراچی سے برطانیہ تک منی لانڈرنگ کا انعقاد کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے انکوائری رجسٹرڈ کرلی ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم…

شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں

اسلام آباد : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں۔ درخواست امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایف…

اے این ایف کا دائرہ اختیار ختم کرنے سے متعلق کیس،کے پی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں اے این ایف کا دائرہ اختیارختم کرنے سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ سمگلنگ مافیا، نارکوٹیکس مافیا، لینڈ مافیا کو قانون کی گرفت میں…

پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل

نوشہرہ : وزیردفاع پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجوں جلال خٹک اور بلال خٹک نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شمولیتی پریس کانفرنس کے موقع پر…

اپوزیشن ساڑھے تین سال سے حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے : عمران اسماعیل

کراچی : گورنر سندھ عمران اسمائیل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ساڑھے تین سال سے کوئی مارچ نہیں کر پائی، حزب اختلاف حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے، رضا باقر کو ہر شخص نے شک کی نظر سے دیکھا، کہا گیا یہ آئی ایم ایف کے ایجنٹ ہیں لیکن وقت نے…

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے ، ریکارڈ قرض واپس کیا : حماد اظہر

اسلام آباد : حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے، ریکارڈ قرض بھی واپس کیا، کورونا کے دوران دنیا بھر میں مہنگائی ہوئی، اثرات پاکستان میں بھی آئے، صحت کارڈ سے امیروں کے اسپتالوں میں غریب علاج کرا رہے…