پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اومیکرون سے صحت یاب ہوگئیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اومیکرون سے متاثر اور صحت یاب ہونے کے بعد زندگی معمول پر آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’میں صحت یاب…

آسٹریلیا نے ایک بارپھرٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔

سربیا کے ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا آسٹریلوی ویزا ایک بارپھر منسوخ کردیاگیا۔آسٹریلیا کی حکومت نے کووڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔امیگریشن آفیسر اہیلکس ہییلز نے…

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر…

قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ٹیم کی پرفارمنس زبردست تھی، کرکٹرز کو انعام دے رہے ہیں لیکن ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے وہ بہت زیادہ نہیں۔ چیئرمین پی…

پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ، شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر…

افغانستان میں استحکام ہمارا مقصد، دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد افغانستان میں استحکام یقینی بنانا ہے، آج دنیا پاکستان کے نقطہ نظر کے قریب آ رہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز…

این ڈی ایم اے اتھارٹی ناکام، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں : اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری پر وزیراعظم کو آئندہ ہفتے اجلاس بلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلائیں اور ذمہ داروں کا فیصلہ کریں۔ عدالت نے این ڈی ایم اے کو 21 جنوری تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر…

شہباز شریف کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست خارج

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کیخلاف درخواست پر…

حکومت کا آج منی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے کا امکان ، حکمت عملی طے

اسلام آباد : حکومت کا آج منی بجٹ قومی اسمبلی سے پاس کرانے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف نے حکمت عملی طے کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے عشائیے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین جبکہ وزیراعلیٰ محمود خان کے عشائیے میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے…

اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی ہے، دکھی انسانیت کو تنہاء چھوڑ کر سیاست کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف…