بلوچستان کے قباہل امن پسند ہیں ، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور صوبائی مشیر داخلہ و قباہلی امور میر ضیااللہ لانگو کی قیادت میں ایک قباہلی جرگہ(ننواتی)شہید امان اللہ کے لواحقین کے لے گئے قبائلی ننواتی میں ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر…

بلوچستان میں ڈاکٹرز اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار، مریض رل گئے

کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان جاری ڈیڈ لاک کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ہڑتال کے سبب سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز بند ہوئے…

ٹینس اسٹار جوکووچ کو آسٹریلیا میں پھر حراست میں لے لیا گیا

سڈنی : ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو آسٹریلین بارڈر حکام نے ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔ آسٹریلین بارڈرحکام سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ کا انٹرویو کریں گے۔ آسٹریلین حکام نے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا ویزا گزشتہ روز…

رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ لینے کی وجہ بتا دی

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رضوان کا کہنا تھا کہ میرے لیے خواتین بہت قابل…

اداکارہ بینش راجا کی پوسٹ پر طلاق کی قیاس آرائیاں

کراچی : ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ بینش راجا نے طلاق کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس سے قیاس کیا جا رہا ہے کہ اگست2021 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کی طلاق ہوگئی ہے۔ بینش راجا نے ‘طلاق’ کے عنوان سے ایک…

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی مس مارول’ کا حصہ ہونیکی خبریں

لاہور :  خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات بھی مارول سٹوڈیو کی آنے والی ویب سیریز ‘مس مارول’ کا حصہ ہوں گے۔ یوٹیوب کے شوبز شو ‘واٹس دی 411’ کے مطابق دونوں پاکستانی اداکار ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ شو میں…

چین نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

بیجنگ : چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کر لیا ہے۔ چاند پر ان مالیکیولز کی زیادہ تر تعداد سولر ونڈ امپلانٹیشن کے دوران جمع ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی خلائی مشن نے چاند پر پانی کے مالیکیولز یا…

پرنس اینڈریو کیخلاف زیادتی کے الزامات ، ملکہ برطانیہ نے شاہی اعزازات واپس لے لئے

لندن : برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے خاتون سے زیادتی کے الزامات پر اپنے بیٹے پرنس اینڈریو سے شاہی اعزازات واپس لے لئے، اینڈریو امریکی عدالت میں مقدمات کا سامنا اب بطور عام شہری کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق پرنس اینڈریو پر ورجینیا رابرٹس نامی…

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔

غیرملکی خبرایجنسی  کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وزیراعظم گھرپرقرنطینہ میں ہیں اورگھر سے ہی اپنے فرائض انجام دیں گی۔ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کی پارٹی کے دیگرکئی رہنما بھی کورونا سے…

شمالی کوریا نے امریکی پابندیوں کو سالمیت کے لیے ’خطرہ‘ قرار دیتے ہوئے دوہفتوں میں تیسرا بیلسٹک…

اس سے قبل بیلسٹک میزائل فائر کیے جانے پر پیانگ یانگ کو پہلے ہی امریکا کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے اور واشنگٹن نے نئی پابندیاں بھی عائد کی ہیں۔ امریکی تنقید کے محض چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنوبی کوریا کے…