پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔ عثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ فائٹ جیتے ہوئے اپنی فتح افواج پاکستان کے شہداء کے نام کردی، ان کی یہ فائٹ جیو سپر سے نشر کی گئی۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ جیت…

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ نظام شمسی کے اس چاند سے…

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان رجیم کے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری فیکٹ چیک میں کہا گیا ہے کہ پاکستان افغان سکیورٹی فورسز یا انٹیلیجنس اداروں کے الزامات کو…

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مادہ بندر ایک شراب کی دکان میں داخل ہوئی اور…

اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔ فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی…

رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لیکر پانچویں مرتبہ چیچنیا کے سربراہ منتخب

روس انتخابات میں مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔ روسی الیکشن کمیشن کے مطابق انہوں نے 99.85 فیصد ووٹ حاصل کئے اور پانچویں مدت کیلئے عہدہ سنبھالیں گے۔ رمضان قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت…

حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ شہرِ قائد میں احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام کی قوت خرید شدید متاثر ہو چکی ہے، پٹرول کی قیمت…

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے انکوائری میں تعاون نہ کرنے کا انکشاف

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کے موبائل فون کے فرانزک ڈیپ اینالیسس کے لیے متعدد بار ان سے رابطہ کیا، تاہم محمد رضوان نے ہر بار خلل ڈالنے کی کوشش کی اور کوئی نہ کوئی بہانہ بنایا۔

محسن نقوی کا سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیاجہاں ان کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سائبر کرائمز کے خلاف جاری آپریشنز اور تحقیقات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔