سرکاری پرائمری سکولوں میں عربی زبان لازمی مضمون قرار دینے کی قرارداد پیش

قرارداد کے متن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں بنیادی عربی زبان کی تعلیم لازمی قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے، بچوں کو ابتدائی تعلیمی مراحل سے عربی زبان سیکھنے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔