امریکی گھروں میں’روبوٹ ماسی‘کا راج، فی گھنٹہ 8ہزار روپے فیس
ٹیکنالوجی کے جدید دور میں صفائی ستھرائی کے شعبے میں انقلاب جنم لے رہا۔
امریکی کمپنی روبوٹکس نے اے آئی اور انسانی مدد دونوں کے تعاون سے چلتے پھرتے ایسے روبوٹ متعارف کرا دیے جو گھروں اور دفاتر میں وہ سبھی کام کرتے ہیں جو ہمارے ہاں ماسیاں…
