قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گی
قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر خراب موسم کے دوران پیش آیا جب بحریہ کے اہلکار تربیتی مشق میں مصروف تھے، واقعے میں 3…
