اہم خبریںپاکستان

آڈیو لیکس کمیشن کیس؛سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراض کرنیوالی حکومتی درخواست واپس کردی

اسلام آباد آڈیو لیکس کمیشن کیس میں سپریم کورٹ نے ججز پر اعتراض کرنیوالی حکومتی درخواست واپس کردی ۔

 رجسٹرار آفس نے حکومتی درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہاجو درخواست دائرکرنی ہو کھلی عدالت میں کریں ۔

حکومت نے چیف جسٹس، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف درخواست دائر کی تھی ، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس، جسٹس منیب اختراور جسٹس جسٹس اعجازالاحسن آڈیو لیک کامقدمہ نہ سنیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button