اہم خبریںپاکستان

صدر عارف علوی سے رابطوں سے متعلق عمران خان کی کمرہ عدالت میں اہم گفتگو

اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں،ہم نے ملک کی خاطر مذاکرات کیلئے دعوت دی ہے۔

 اسلام آباد میں مقدمات کی پیشی کے موقع کمرہ عدالت میں غیررسمی گفتگو کے دوران ایک سوال ” عارف علوی کے ساتھ کیا کوئی رابطہ ہے ؟“کے جواب میں عمران خان نے کہاکہ جہاں تک مجھے پتہ ہے 2 دن کے بعد ویسے بھی وہ قانون بن جاناتھا،ایسی بات درست نہیں کہ میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button