وارنٹ پر عملدرآمد ہو گیا لیکن اس عدالت کے اندر ہوا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مجھے اپنے آپ کو مطمئن کرنا ہو گا کہ ہائیکورٹ میں کیا ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اگر کوئی کارروائی کرنی ہے تو قانون کے مطابق کرنی ہوگی، چیف جسٹس
وکلا پر حملہ میرے ادارے پر حملہ اور مجھ پر حملہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
میں تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہوں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
آج آپ کا غصہ کرنے کا دن ہے، وکیل تحریک انصاف فیصل چوہدری
مجھے نہیں معلوم کہ نیب اس طرح بھی گرفتار کر سکتی ہے یا نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ