اہم خبریںبین الاقوامی

چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری

بیجنگ:  مرکزی چینی حکومت نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے مقامی حکومتوں کو 2020 فنڈ کے حصے کے طور پر1.39 ارب یو آن (198 ملین امریکی ڈالر) مختص کئے ہیں، وزارت کے مطابق جیانگ سو، شن ڈانگ اورگوانگ ڈانگ بالترتیب 70.35 ملین ، 67.9 ملین اور65.1 ملین یو آن وصول کریں گے،صوبائی سطح کے علاقوں کو دی جانے والی رقوم میں سے یہ سب سے زیادہ رقم ہے ، یہ رقوم مقامی طور پر بنیادی تحقیق، سائنس ٹیکنالوجی اینوویشن بیسز کی تعمیر اورسائنسی ٹیکنالوجی کامیابیوں کی منتقلی پر خرچ کی جائے گی، وزارت نے مقامی حکام سے مزید بجٹ منیجمنٹ کے تمام عمل، فنڈ کی منظوری مضبوط بنانے اور رقوم کے بہتر استعمال کے متعلق دریافت کیاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button