اہم خبریںپاکستان

نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش، وزارت داخلہ کو خط

راولپنڈی:  نیب نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل )میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ اکرم درانی کے خلاف بطور سابق ہاسنگ وزیر تحقیقات کی جا رہی ہیں لہذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈال کر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button