• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

web desk by web desk
November 22, 2019
in اہم خبریں, پاکستان
0
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کر تے ہوئے وزارت انسانی حقوق کو چاروں صوبوں سے بیمار قیدیوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ تمام جیلوں میں بیمارقیدیوں کا مکمل ریکارڈ اکٹھا کریں، انسانی حقوق کے اہم معاملے پرتفصیلی فیصلہ جاری کروں گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت انسانی حقوق کو پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Previous Post

چوہدری شوگر مل کیس، ریفرنس فائل ہونے تک مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

Next Post

کرایہ داری ایکٹ کیس،عدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیا

Next Post
کرایہ داری ایکٹ  کیس،عدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیا

کرایہ داری ایکٹ کیس،عدالت نے عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کردیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.