اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کیلئے آواز اٹھائی،مراد سعید

اسلام آبا:  وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلی تقریر میں بیرون ملک قید پاکستانیوں کے لیے آواز اٹھائی۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں بیرون ملک جیلوں میں مقید پاکستانیوں کی انکی آواز اٹھاء جو عرصہ دراز سے جیلوں میں تھے، وزیراعظم عمران خان کے خصوصی کوششوں سے ایک سال میں بیرون ملک جیلوں سے 4637 پاکستانی رہا ،سعودی عرب کی جیلوں سے 1594 پاکستانی رہاء پائے۔شکریہ عمران خان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button