اوریکل بون انسکرپشن کی دریافت کی 120ویں سالگرہ پر صدر شی کا تہنیتی پیغام

0 49

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوریکل بون انسکرپشن (اوریکل ہڈیوں کے نوشتہ جات) کی دریافت اور تحقیق کی120ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا مکتوب ارسال کیا ہے،صدر شی جو چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ہیں نے اپنے پیغام میں تہذیبوں کے درمیان ثقافتی اعتماد،تبادلہ خیال کے فروغ اور ایک دوسرے سے سیکھنے پر زور دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.