• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وسیم اکرم کا ڈرافٹنگ میں مقامی کرکٹرز کو مواقع دینے کا دعویٰ

web desk by web desk
May 29, 2021
in کھیل
0
وسیم اکرم کا ڈرافٹنگ میں مقامی کرکٹرز کو مواقع دینے کا دعویٰ

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹنگ میں مقامی کرکٹرز کو مواقع دینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے غیر ضروری طور پر کسی کا بنچ پر بٹھانے کیلئے انتخاب نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست کراچی کنگز کی پہلے مرحلے میں کارکردگی ماضی بن گئی لہٰذا وہ اب نئے سرے سے اپنی کامیابیوں کا سلسلہ شروع کریں گے کیونکہ انہیں ابوظبی کے نئے ماحول اور وکٹوں پر حریفوں کا مقابلہ کرنا ہے ۔وسیم اکرم نے ری پلیسمنٹ ڈرافٹنگ میں مقامی نوجوان کرکٹرز کو ترجیح دینے کے متعلق کہا کہ قاسم اکرم باصلاحیت آل راؤنڈر اور مستعد فیلڈر بھی ہیں جبکہ دستیاب 18 پلیئرز کے باوجود انہیں دو غیر ملکی پلیئرز لینے کی سہولت تھی مگر بنچ پر بٹھانے کیلئے بلاوجہ کسی کا انتخاب نہیں کیا اور نوجوان کھلاڑیوں کو اولین ترجیح کے طور پر سامنے رکھا جو مستقبل میں ملکی کرکٹ کیلئے کارآمد ثابت ہوں گے ۔

Previous Post

مارٹن گپٹل کراچی کنگز میں بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کے منتظر

Next Post

پی ایس ایل،غیرملکی کرکٹرزاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب

Next Post
پی ایس ایل،غیرملکی کرکٹرزاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب

پی ایس ایل،غیرملکی کرکٹرزاپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بے تاب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.