اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں نئے کالجوں کو سوچ سمجھ کر بنایا جائے گا، جام کمال

کوئٹہ  :  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اس سال بلوچستان میں نئے کالجوں کو بہت مختلف زیادہ سوچ سمجھ کر اور معیار کے ساتھ بنا نے کا منصوبہ ہے ، یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ الحمد اللہ 2019-20کے بجٹ کے پہلے مرحلے اور اب دوسرے مرحلے میں ہائیر ایجوکیشن کالجز تمام ترسہولیات کیساتھ مکمل ہونگے انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہورہا ہے کہ کالجز میں تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی حکومت صرف عمارتیں نہیں بلکہ تصورات کے ساتھ کام کر رہی ہے جن سے صوبے میں تعلیمی نظام میں بہتری آئیگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button