اہم خبریںپاکستان

عمران خان شوکت عزیزاورمشرف کی طرح ملک سےباہرچلے جائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو معاشی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت کابرا حال کردیا، وہ ملک کو معاشی تباہی کی جانب لے جارہے ہیں، اگر عمران کونہ روکاگیاتو وہ گھرگھر معاشی بدحالی کی ایسی آگ لگادیں گےجسےدہائیوں میں بجھایا نہ جاسکےگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button