اہم خبریںپاکستان

500 ملین روپے کی سعودی سرمایہ کاری حکومتی پالیسوں پر اعتماد: گورنر پنجاب

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ 500 ملین روپے کی سعودی سرمایہ کاری حکومتی پالیسوں پر اعتماد ہے، پاکستان مشکل وقت سے نکل رہا ہے۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے پارٹی وفود سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر بات میں کیڑے نکالنا حکومتی مخالفین کی عادت بن چکی ہے، وزیراعظم عمران خان ملک کو آگے اور مخالفین پیچھے لیکر جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک سعودیہ تعلقات خطے میں خوشحالی اور امن کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہونگے، کورونا کے باوجود ملکی بر آمدت میں اضافہ معاشی استحکام کا ثبوت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button