اہم خبریںپاکستان

کورونا کی تیسری لہر، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی

 ویب ڈیسک کے مطابق  کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔

ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں پر بھی سفری پاپندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق نیپال، سری لنکا، بنگلا دیش اور پاکستان کے شہریوں کے ملائیشیا میں داخلے پر پابندی ہو گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button