اہم خبریںبلوچستان

کیچ: پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

ویب ڈیسک کے مطابق  بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ۔ علاقائی ذرائع بتارہے ہیں کہ  پورا علاقہ دھماکوں اور گولیوں کی آوازوں سے گونجتا رہا۔ حملے کے فورا بعد ہیلی کاپٹر مذکورہ مقام پہنچ گئے ہیں اور فوجی نفریوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر لے جایا گیا۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔ خیال رہےکہ بلوچستان میں عموماً اس طرح کے حملے ہوتے رہتے ہیں جن کی ذمہ داریاں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے آرہے ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button