اہم خبریںبین الاقوامی
افغانستان میں امن کے لیے مستقبل میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہو گا , صدر جو بائیڈن

ویب ڈیسک کے مطابق صدر جو بائیڈن کا پاکستانی امریکن طاہر جاوید سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدےمیں پاکستان کا کردار اہم ہے۔
ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی پر تمام اقوام کو اکھٹا کر کے اہم پیش رفت کی، 100 روز میں بہت سے وعدے پورے کیے، آئندہ بھی وعدے پورے کریں گے۔




