اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کا بنا پروٹوکول اسلام آباد کے کئی علاقوں کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی گاڑی خود چلائی جبکہ مختلف علاقوں میں مرمت کی گئی سڑکوں کا معائنہ بھی کیا۔

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کا بھی جائزہ لیا۔ اس دوران چیئرمین سی ڈی اے نے ترقیاتی کاموں پر وزیر اعظم کو  بریفنگ بھی دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button