• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

تھلیسمیا ، عید کے بعد بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائیں گے ،لشکری رئیسانی

web desk by web desk
May 2, 2021
in اہم خبریں, بلوچستان
0
تھلیسمیا ، عید کے بعد بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائیں گے ،لشکری رئیسانی

کوئٹہ : چیئرمین بلوچستان پیس فورم نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیاسے متاثرہ بچوں کیلئے عیدالفطر کے فوراً بعد سراوان ہاوس کوئٹہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائیگا ۔
یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز اسپینی روڈپر واقع ریجنل بلڈ سینٹر کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر نوابزادہ میر رئیس رئیسانی سمیت دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ دورے کے موقع پر پروفیسر عزیز مینگل ،ڈاکٹر کامران ودیگر نے نوابزادہ لشکری رئیسانی کو ادارہ کی کارکرگی سے متعلق بریفنگ دی

اس موقع پر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کورونا کے حوالے سے پلازما ڈونیشن سیل، اور دیگر مراکز کا دورہ کرکے ادارہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ تھیلیسیمیا سمیت دیگر مریضوں کیلئے زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرائیں ۔ نوابزادہ لشکری رئیسانی نے بلڈ ڈونیشن کیمپ انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی کہ عیدالفطر کے فوراً بعد سراوان ہاوس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا ۔

Previous Post

بی اے پی مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی , ضیاء لانگو

Next Post

کوئٹہ : ماسک نہ پہنے والوں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا جائےگا،ڈپٹی کمشنرمیجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.