اہم خبریںبین الاقوامی
میکسیکو : غارسے قدیم مایہ تہذیب کے انسانی ہاتھوں کے پراسرارنشانات دریافت

میکسیکوسٹی : میریڈا میں واقع اس غار کی دیواروں پر انسانی ہاتھوں کے نشانات کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ 1200 سال پرانی ہیں۔ آرکیالوجسٹ سرجیو گراسجین نے یہ غار دریافت کی ہے ۔ 137 نشانات میں سے زیادہ تر بچوں کے ہاتھوں کے نشانات ہیں۔




