اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لایور :  محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ میں بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔

پنجاب میں آج ملتان، بہاولپور، بھکر، بہاولنگر میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کی توقع ہے۔ بلوچستان میں قلات، لسبیلہ، خضدار، ژوب، میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہاٹ، بنوں، وزیر ستان میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button