اینٹی نارکوٹکس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

0 34

لاہور:  اینٹی نارکوٹکس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی‘ لاہور ایئرپورٹ کارگو پر کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی۔اے این ایف حکام کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران کنسائنمنٹ سے منشیات کی بھاری مقدار برآ مد کر لی گئی، کنسائنمنٹ ملتان کے رہائشی مخدوم رشید کینام سے لندن میں جیمز کے لییبک کرائی گئی تھی، برآمد ہونے والی 24 کلوگرام ہیروئن کو بڑی مہارت کے ساتھ سالٹ لیمپ کارٹن میں چھپایا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.