اہم خبریںپاکستان

فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ شہر بند ہوگا ، فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضح ہے، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ کوئی شہر بند ہوگا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آئین اور سپریم کوٹ کے فیصلوں کے مطابق احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، حکومت مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات بھی کرے گی۔فواد چودھری کا کہنا تھا مدرسے کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button